کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ مسکراتی ہوئی بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

شوبز ستارے اکثر سوشل میڈیا اکاونٹس پر اپنی بچپن کی تصویر شئیر کرتے دکھائی دیتے ہیں جو ان کے مداحوں کے لیے کافی حیرانگی کا باعث بنتی ہیں۔

اداکاروں کا اپنی پرانی تصاویر شئیر کرنے کا مقصد مداحوں کے ساتھ اپنی پرانی یادوں کوتازہ کرنا ہوتا ہے۔

وہیں اب ایک اور مشہور اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شئیر کی ہے جس میں انہیں پہچاننا مشکل ہوگیا۔

کیا آپ اوپر موجود تصویر میں اس مسکراتی بچی کو پہچان سکتے ہیں جو پیلے رنگ کا لباس پہنی ہوئی ہے۔

یہ آج کی مشہور اداکارہ نعیمہ بٹ ہیں جنہوں نے نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل فراڈ میں میکال ذولقفار کی بہن کا کردار بنھایا تھا۔

Which Famous Actress Is This Smiling Girl

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Which Famous Actress Is This Smiling Girl and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Which Famous Actress Is This Smiling Girl to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1556 Views   |   22 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ مسکراتی ہوئی بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ مسکراتی ہوئی بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ مسکراتی ہوئی بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔