سر میں درد ہے تو گولی کھانا ضروری نہیں.. جانیں بغیر کسی گولی کے سر درد سے نجات کے طریقے

سر کے درد میں لوگ یا تو چائے پی لیتے ہیں یا پھر درد کی گولی کھا لیتے ہیں. جب کہ درد کی وجہ سمجھنا بھی ضروری ہے. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو سر درد سے نجات کے کچھ سادہ طریقے بتائیں گے.

پانی

سر کے درد کی بڑی وجہ پانی کی کمی ہے. جب بھی سر میں درد ہو تو ایک گلاس پانی پی لیں. اگر پانی کی کمی سے درد ہورہا ہوگا تو آدھے گھنٹے میں درد ختم ہوجائے گا. دن بھر میں کم سے کم 8 گلاس پانی پئیں.

ہلدی ملا دودھ

سوزش کی وجہ سے بھی سر درد ہوتا ہے. ہلدی ملا دودھ پینے سے سوزش کم ہوتی ہے اس لئے نیم گرم ہلدی ملا دودھ بھی پئیں.

میگنیشم کی کمی

جسم میں میگنیشم کی کمی سے بھی سر درد ہوتا ہے. میگنیشم پتوں والی سبزیوں مثلاً ساگ، مونگ پھلی، اخروٹ، مچھلی، پھلیوں، ثابت اناج، کیلے اور انجیر میں پایا جاتا ہے۔ ہر انسان کو روزانہ کم از کم 420 ملی گرام میگنیشم کی ضرورت ہوتی ہے.

لونگ

لونگ کو چبانے یا چائے میں ڈال کر پینے سے بھی سر درد میں افاقہ ہوتا ہے اس کے علاوہ لونگ کا قہوہ بنا کر بھی پیا جاسکتا ہے.

Tip To Reduce Headache Without Medicines

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tip To Reduce Headache Without Medicines and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Reduce Headache Without Medicines to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1134 Views   |   27 Aug 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سر میں درد ہے تو گولی کھانا ضروری نہیں.. جانیں بغیر کسی گولی کے سر درد سے نجات کے طریقے

سر میں درد ہے تو گولی کھانا ضروری نہیں.. جانیں بغیر کسی گولی کے سر درد سے نجات کے طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سر میں درد ہے تو گولی کھانا ضروری نہیں.. جانیں بغیر کسی گولی کے سر درد سے نجات کے طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔