"میں خود 80 برس کا ہوں اور میرے ماں باپ بھی زندہ ہیں. میرے والد کی عمر اس وقت 132 برس کے قریب ہے. ہمارا خاندان اور بھائی بہن انتہائی سادہ اصولوں پر اپنی زندگی بسر کررہے ہیں۔"
یہ کہنا سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں رہائش پذیر ایسے شہری کا ہے جن کی عمر 80 برس ہے اور وہ کافی صحت مند ہیں.
بزرگ شہری نے اپنی اچھی صحت کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ میری صحت کا راز تازہ ہوا اور اونٹی کا دودھ پینا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ان کے گھر میں باہر کی خوراک کا استعمال نہیں کیا جاتا جبکہ فاسٹ فوڈ اور ہوٹل کے کھانے تو بالکل نہیں کھائے جاتے. ان کے بجائے وہ قدرتی غذاؤں پر انحصار کرتے ہیں.
انھوں نے نوجوانوں کو اچھی صحت رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ باہر کے کھانوں اور سافٹ ڈرنکس کا استعمال ترک کردیں. ان کے ماں باپ سمیت گھر کے کسی شخص کو نہ تو شوگر ہے نہ ہی وہ بلڈ پریشر کیونکہ تازی ہوا میں پیدل چلنا، اونٹی کا دودھ، شہد اور دیسی گھی کا استعمال ان کی زندگی کا حصہ ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Secret Of Good Health By 80 Year Old Man and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Secret Of Good Health By 80 Year Old Man to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اس چیز کو کھا کر بڑھاپے میں بھی جوان ہوں.. 80 سالہ سعودی بوڑھے نے لمبی عمر کا راز بتا دیا
اس چیز کو کھا کر بڑھاپے میں بھی جوان ہوں.. 80 سالہ سعودی بوڑھے نے لمبی عمر کا راز بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس چیز کو کھا کر بڑھاپے میں بھی جوان ہوں.. 80 سالہ سعودی بوڑھے نے لمبی عمر کا راز بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔