مردانہ کمزوری کا علاج بھی اس میں ۔۔ گائے کا گوشت نقصان دہ نہیں فائدہ مند بھی ہے، جانیں اگر ہم گوشت کھانا چھوڑ دیں تو جسم کو کیا نقصانات ہوں گے؟

بڑا گوشت نہ کھاؤ کولیسٹرول بڑھ جائے گا، یورک ایسڈ میں اضافہ ہو جائے گا۔ جسم میں بادی ہو جائے گی وغیرہ وغیرہ ۔۔ یہ جملا ہم اکثر سنتے رہتے ہیں لیکن ایسا ہر گز نہیں ہے کہ بڑا گوشت فائدے مند نہیں ہے صرف نقصان ہی دیتا ہے۔ بڑے گوشت میں زنک، سیلینیئم، پروٹین، فائبر، آئرن، میگنیشیئم، پوٹاشیئم، وٹامن بی 6، بی 12 اور پینتوتھینیٹ جیسے کیمیائی مرکبات پائے جاتے ہیں جو اسے ہمارے جسم کے لیے فائدے مند بناتے ہیں۔

اگر گوشت نہ کھائیں تو کیا نقصان ہوگا؟

٭ سرخ گوشت امینو ایسڈز سے بھرپور ہوتا ہے جو کولیجن کی پیداوار کے لیے ضروری ہے اور ضروری غذائی اجزاء کافی مقدار میں نہ ملنے سے آپ کی جلد پھیکی لگ سکتی ہے۔ اس میں موجود زنک جلد پر ایکنی کے نشانات کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔
٭ یہ ہمارے معدے میں مائکرو بایوم نیورو ٹرانسمیٹر جاری کرتا ہے جو آپ کے دماغ کے ساتھ رابطہ رکھتا ہے جس کی وجہ سے ہمارا موڈ بہتر ہوتا ہے۔
٭ مردوں کو بڑا گوشت خواتین کے مقابلے زیادہ پسند ہوتا ہے اور یہ شاید قدرتی ہے لیکن اس گوشت میں ٹیسٹیسٹیرون اور گوناڈوٹروپن نامی مردانہ ہارمونز پائے جاتے ہیں جو مردوں کی صحت کو بڑھانے کا کام کرتے ہیں۔
٭ بال زیادہ ٹوٹتے ہیں تو اس گوشت کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں تاکہ اس میں موجود زنک بالوں کے فولیکلز کو مضبوط کرے اور نئے بال اگائے۔
٭ گوشت ہمارے ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے لیکن اس کو ہر وقت کھانا جسم کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

Gaye Ka Gosht Nuqsan Deh To Nhe

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Gaye Ka Gosht Nuqsan Deh To Nhe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gaye Ka Gosht Nuqsan Deh To Nhe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1893 Views   |   19 Jan 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 November 2024)

مردانہ کمزوری کا علاج بھی اس میں ۔۔ گائے کا گوشت نقصان دہ نہیں فائدہ مند بھی ہے، جانیں اگر ہم گوشت کھانا چھوڑ دیں تو جسم کو کیا نقصانات ہوں گے؟

مردانہ کمزوری کا علاج بھی اس میں ۔۔ گائے کا گوشت نقصان دہ نہیں فائدہ مند بھی ہے، جانیں اگر ہم گوشت کھانا چھوڑ دیں تو جسم کو کیا نقصانات ہوں گے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مردانہ کمزوری کا علاج بھی اس میں ۔۔ گائے کا گوشت نقصان دہ نہیں فائدہ مند بھی ہے، جانیں اگر ہم گوشت کھانا چھوڑ دیں تو جسم کو کیا نقصانات ہوں گے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔