ہوسکتا ہے لڑکی کے پاس آپ کی کوئی کمزوری ہو.. رابی پیرزادہ بھی خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر بول پڑیں! نئے سوال کھڑے کردیے

"خلیل الرحمٰن قمر صاحب کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ غلط ہے. اس کی مذمت کرتی ہوں لیکن اس میں یقیناً خلیل صاحب کی بھی کوئی غلطی ہوگی جس کی وجہ سے ان کے ساتھ یہ سب ہوا کیونکہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا انفلوئنسر رابی پیرزادہ کا جنھوں نے انسٹاگرام پر ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ پیش آئے حالیہ واقعے پر لب کشائی کی.

رابی پیرزادہ نے کہا کہ ملزمہ آمہ پوری طرح غلط نہیں ہوگی اگر اُس نے انہیں زندہ چھوڑا ہے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ اس پاس ابھی بھی خلیل صاحب کی کوئی کمزوری موجود ہے جس کی وجہ سے اسے یقین ہوگا کہ معاملہ پولیس میں نہیں جائے گا۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے رابی پیرزادہ نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمہ کو اس کے جرم کی کی سزا ضرور ملنی چاہیے لیکن جو گناہ اس نے نہیں کیا اس کی سزا نہیں ملنی چاہیے۔ گناہ گار چاہے مرد ہو یا عورت دونوں کو برابر سزا ملنی چاہیے۔

"ہمارے معاشرے میں کبھی کسی مجرم کو سزا نہیں ملتی اور بےگناہ کو بخشا نہیں جاتا۔ اگر پولیس نے واقعی وہ سب برآمد کیا ہے جو انہوں نے بتایا ہے تو ایسا گروہ خلیل صاحب کو کبھی بھی زندہ نہیں چھوڑتا۔ کیا پتا یہ ان کا اپنا ہی مکافاتِ عمل ہی ہو۔ ہم مکمل سچائی سے واقف نہیں اس لئے کسی کا مذاق اڑا کا اس کا دل نہ دکھائیں. اگر آمنہ عروج پروفیشنل جرائم پیشہ ہوتی تو خلیل الرحمٰن زندہ نہ ہوتے.

Rabi Peerzada Talking About Khalil Ur Rehman Qamar Incident

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rabi Peerzada Talking About Khalil Ur Rehman Qamar Incident and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rabi Peerzada Talking About Khalil Ur Rehman Qamar Incident to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1051 Views   |   24 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

ہوسکتا ہے لڑکی کے پاس آپ کی کوئی کمزوری ہو.. رابی پیرزادہ بھی خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر بول پڑیں! نئے سوال کھڑے کردیے

ہوسکتا ہے لڑکی کے پاس آپ کی کوئی کمزوری ہو.. رابی پیرزادہ بھی خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر بول پڑیں! نئے سوال کھڑے کردیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہوسکتا ہے لڑکی کے پاس آپ کی کوئی کمزوری ہو.. رابی پیرزادہ بھی خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر بول پڑیں! نئے سوال کھڑے کردیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔