کوائل کو پانی میں بھگونے سے کیا ہوتا ہے ؟ رات بھر مچھر کاٹتے ہیں اور پنکھا چلانے سے سردی لگتی ہے تو جانیں یہ گھریلو ٹپ جو کارآمد ہے

آج کل پنکھا چلانے سے ٹھنڈ لگتی ہے اور اگر نہ چلائیں تو مچھروں کے حملے سے پریشان ہو جاتے ہیں نہ ٹھیک سے سو سکتے ہیں اور نہ گہری نیند آتی ہے وجہ صرف مچھر ہیں اور سردیوں میں تو جلد پر خارش بھی اتنی ہوتی ہے کہ رات کو چبھن کا احساس ہوتا ہے۔ ایسے میں کوائل جلانا ایک واحد حل سمجھ آتا ہے لیکن کچھ لوگ تو سانس کے مسئلے کی وجہ سے یہ کوائل بھی نہیں جلا پاتے اور ایک اذیت کا سامنا رہتا ہے۔ اس کے علاوہ کوائل کا ایک اور بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ اس کو الگ کرتے وقت یہ ٹوٹ جاتا ہے اور ٹوٹے ہوئے کوائل کو کس طرح استعمال میں لایا جائے؟ یہ جل تو جاتے ہیں مگر کلپ میں ان کی جگہ نہیں بن پاتی یوں یہ ضائع ہی ہوجاتے ہیں۔

ان تمام مسئلوں کا حل آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کے فوڈز میں اور ساتھ ہی یہ معلوماتی ویڈیو بھی آپ کیلئے موجود ہے جس کو دیکھ کر آپ کو بھی آسانی ہوگی۔

کوائل کو پانی میں کیوں بھگونا ہے؟

٭ کوائل کو پانی میں بھگونے سے یہ زیادہ دیر تک جلتا ہے اور اس کا زیادہ دھواں نہیں اڑتا یعنی یہ ناک میں زیادہ محسوس نہیں ہوتا۔

٭ اسکی گیلی خوشبو مچھروں کو اپنی جانب راغب کرلیتی ہے، جس سے مچھروں کے جلدی اور زیادہ مرنے کے اثرات بڑھ جاتے ہیں۔

ٹوٹے ہوئے کوائل کا استعمال کیسے کریں؟

٭ ٹوٹے ہوئے کوائل کے ٹکڑوں کو آپ ناخن کٹر کے درمیان رکھ کر بھی استعمال کرسکتے ہیں یا کسی کپ میں مٹی ڈال کر اس کے اندر رکھنے سے بھی یہ جلتا رہے گا۔

Quil Ko Pani Mein Bhigony Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Quil Ko Pani Mein Bhigony Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Quil Ko Pani Mein Bhigony Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3214 Views   |   28 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

کوائل کو پانی میں بھگونے سے کیا ہوتا ہے ؟ رات بھر مچھر کاٹتے ہیں اور پنکھا چلانے سے سردی لگتی ہے تو جانیں یہ گھریلو ٹپ جو کارآمد ہے

کوائل کو پانی میں بھگونے سے کیا ہوتا ہے ؟ رات بھر مچھر کاٹتے ہیں اور پنکھا چلانے سے سردی لگتی ہے تو جانیں یہ گھریلو ٹپ جو کارآمد ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوائل کو پانی میں بھگونے سے کیا ہوتا ہے ؟ رات بھر مچھر کاٹتے ہیں اور پنکھا چلانے سے سردی لگتی ہے تو جانیں یہ گھریلو ٹپ جو کارآمد ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔