پیریڈز میں بے قاعدگی ہو یا پیٹ کی چربی کم کرنی ہو ۔۔ دوپہر کے کھانے کے اس ایک گولی کو کھانے سے خواتین کے کون سے اہم مسائل حل ہوسکتے ہیں؟

آج کل اس قدر ماحولیاتی آلودگی اور ناقص غذا کا استعمال بڑھ گیا ہے کہ ہر دوسرے شخص کو کوئی نہ کوئی بیماری یا مسئلہ درپیش ہے، کیونکہ انسانی حیات کیلیئے سب سے اہم ہی ہوا، پانی اور کھانا ہے اگر یہی صاف اور صحت بخش نہ ہو تو انسان کیسے صحتمند رہ سکتا ہے۔

اسی لیئے آج ہم آپ کے ساتھ شئیر کرنے جارہے ہیں ایک ایسا جادوئی نسخہ جو آپ کے کئی مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، جیسے کہ جن خواتین کو پیریڈز میں بے قاعدگی کا مسئلہ رہتا ہے، حیض کا کم یا زیادہ آنا، جگر کے مسائل، پیٹ کا باہر آنا، جسم میں اضافی چربی کا ہونا، بلڈ پریشر، جلد کے مسائل وغیرہ۔

اس نسخے کو تیار کرنے کیلیئے آپ کو بہت سی اجزاء کی ضرورت نہیں ہے بلکہ صرف چار چیزوں سے آپ یہ نسخہ بنا کر فائدہ حاصل کرسکتے ہیں

بنانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے آپ ایک پودینے کی گَڈّی لیں اور اسکے پتّے الگ کر کے صاف کرلیں، پھر اسے دھو کر دھوپ میں سُکھا دیں اور پوری طرح خشک کرلیں

۔ اب سونف، اجوائن اور کلونجی ہم وزن لے کر اسے پودینے کے خشک پتّوں کے ساتھ ملائیں اور باریک گرینڈ کر کے پاؤڈر بنالیں

۔ آپ چاہیئں تو اسے دوپہر کے کھانے کے بعد پھکّی کی صورت میں بھی ایک چمچ پانی کے ساتھ کھا سکتی ہیں

۔ یا اس پاؤڈر میں تھوڑا سا پانی ملا کر اسکی گولیاں بنا کے رکھ لیں اور دوپہر کو کھانا کھانے کے بعد یہ ایک گولی کھا لیں، انشاءاللّٰہ آپ کو شفاء ملے گی

Periods Mein Be Qaidgi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Periods Mein Be Qaidgi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Periods Mein Be Qaidgi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2435 Views   |   26 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

پیریڈز میں بے قاعدگی ہو یا پیٹ کی چربی کم کرنی ہو ۔۔ دوپہر کے کھانے کے اس ایک گولی کو کھانے سے خواتین کے کون سے اہم مسائل حل ہوسکتے ہیں؟

پیریڈز میں بے قاعدگی ہو یا پیٹ کی چربی کم کرنی ہو ۔۔ دوپہر کے کھانے کے اس ایک گولی کو کھانے سے خواتین کے کون سے اہم مسائل حل ہوسکتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیریڈز میں بے قاعدگی ہو یا پیٹ کی چربی کم کرنی ہو ۔۔ دوپہر کے کھانے کے اس ایک گولی کو کھانے سے خواتین کے کون سے اہم مسائل حل ہوسکتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔