مکہ کے پہاڑوں میں ایک عجیب جانور نمودار ۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو سوچ میں مبتلا کر دیا

گزشتہ چند دنوں سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک عجیب و غریب جانور کو دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ جانور سعودی عرب کے شہر مکہ کے پہاڑوں پر دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین بھی حیرت زدہ رہ گئے۔

العربیہ اردو کی ایک رپورٹ میں مکہ کے پہاڑ جبل خندمہ سے نکلے عجیب الخلقت جانور کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں اس جانور کو پہاڑ پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے کے بعد سے ہی وائرل ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بغیر دم رکھنے والے جانور کو عجیب الخلقت قرار دیا۔

بعد ازاں سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈیولپمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ویڈیو میں موجود جانور راک ہائراکس ہے جو کہ پہاڑی ماحول میں رہنے والا ایک جنگلی ممالیہ ہے، یہ اونچے، ہموار چٹانی علاقوں میں رہتا ہے اور شکاریوں سے خود کو بچانے کی کوشش کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق راک ہائراکس خرگوش سے مشابہ پہاڑی ممالیہ ہے جس کے کان چھوٹے،جسم پر گہری بھوری کھال اور دم نہیں ہوتی۔

Makkah Ke Pahad Me Ajeeb Janwar Dekha Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Makkah Ke Pahad Me Ajeeb Janwar Dekha Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Makkah Ke Pahad Me Ajeeb Janwar Dekha Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   10168 Views   |   24 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

مکہ کے پہاڑوں میں ایک عجیب جانور نمودار ۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو سوچ میں مبتلا کر دیا

مکہ کے پہاڑوں میں ایک عجیب جانور نمودار ۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو سوچ میں مبتلا کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مکہ کے پہاڑوں میں ایک عجیب جانور نمودار ۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو سوچ میں مبتلا کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔