میری فلم کے ہیرو حارث رؤف ہوں گے اور۔۔ نتاشہ علی اپنی فلم میں بابر اور محمد رضوان کو کیا کردار دیں گی؟ ویڈیو دیکھ کر سب ہنس پڑے

“اگر میں فلم بناؤں گی تو ہیرو حارث رؤف اور بھائی بابر اعظم ہوں گے“

یہ کہنا ہے ’ڈولی کی آئے گی بارات‘ اور ریئلٹی شو ’تماشا‘ سے مشہور ہونے والی اداکارہ نتاشا علی کا جنھوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پرورگرام ’شو ٹائم ود رمیز راجہ‘ میں شرکت کی اور کرکٹرز سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا۔

ایک سوال کے جواب میں نتاشا علی کا کہنا تھا کہ اگر وہ فلم بنائیں گی تو اس میں ناکام بھائی بابر اعظم ہوں گے جبکہ باپ کا کردار افتخار احمد ادا کریں گے اور مزاحیہ کردار شاہین آفریدی سے کروائیں گی ۔ یہ بات سن کر میزبان اور رمیز راجہ ہنس پڑے۔

نتاشا علی کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر اس وقت تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور صارفین دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

Natasha Ali Ki Film Ka Hero Kon Hoga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Natasha Ali Ki Film Ka Hero Kon Hoga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Natasha Ali Ki Film Ka Hero Kon Hoga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1066 Views   |   10 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

میری فلم کے ہیرو حارث رؤف ہوں گے اور۔۔ نتاشہ علی اپنی فلم میں بابر اور محمد رضوان کو کیا کردار دیں گی؟ ویڈیو دیکھ کر سب ہنس پڑے

میری فلم کے ہیرو حارث رؤف ہوں گے اور۔۔ نتاشہ علی اپنی فلم میں بابر اور محمد رضوان کو کیا کردار دیں گی؟ ویڈیو دیکھ کر سب ہنس پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری فلم کے ہیرو حارث رؤف ہوں گے اور۔۔ نتاشہ علی اپنی فلم میں بابر اور محمد رضوان کو کیا کردار دیں گی؟ ویڈیو دیکھ کر سب ہنس پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔