نماز کے دوران بھی باپ اپنے بیٹے کی حفاظت کرتا رہا ۔۔ والد کی ننھے بیٹے کو پیٹھ پر باندھ کر نماز پڑھنے کی ویڈیو

نماز کی خوبصورت ویڈیوز سوشل میڈیا پیجز پر پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں پسند کیا جاتا ہے اور انہیں شئیر بھی کیا جاتا ہے۔
کے فوڈکےاس آرٹیکل میں اس خوبصورت ویڈیو کو بارے میں بتائیں نے اور دکھائیں گے بھی۔

نماز کی خوبصورت ویڈیوز سوشل میڈیا پیجز پر پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں پسند کیا جاتا ہے اور انہیں شئیر بھی کیا جاتا ہے۔

ایک ایسی ہی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دکھا گیا ہے کہ ایک شخص مسجد میں نماز ادا کر رہا ہے اور اس نے اپنی پیٹھ پر چند ماہ کے بچے کو لٹکایا ہوا ہے تاکہ وہ کہیں نکل نہ جائے یا کہیں گم نہ ہوجائے۔

باپ کی اپنے ننھے بیٹے سے محبت دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ ایک دنیا کا کوئی بھی باپ اپنے بچے کو خود سے زیادہ پیار کرتا ہے اور اس کے لیے کسی بھی پریشانی کا سامنا کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتا۔وہیں اس بندے کی اللہ سے محبت بھی بے مثال ہے۔

یہاں اس شخص کی قابل غور بات یہ بھی ہے کہ اس نے بیٹے کی حفاظت کے لیے اپنی نماز ترک نہیں کی بلکہ اسے پیٹھ پر باندھ کر اللہ کے آگے سر جھکایا۔

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   569 Views   |   24 Feb 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about نماز کے دوران بھی باپ اپنے بیٹے کی حفاظت کرتا رہا ۔۔ والد کی ننھے بیٹے کو پیٹھ پر باندھ کر نماز پڑھنے کی ویڈیو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (نماز کے دوران بھی باپ اپنے بیٹے کی حفاظت کرتا رہا ۔۔ والد کی ننھے بیٹے کو پیٹھ پر باندھ کر نماز پڑھنے کی ویڈیو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.