کیا فلیٹ سے 2 ہفتے پرانی ملنے والی لاش حمیرا اصغر کی ہے؟ محلے والوں کا دعویٰ

Humaira Asghar Body Discovered

کراچی ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے خاتون اداکارہ کی 15 روز پرانی لاش ملی۔

پولیس کے مطابق اتحاد کمرشل کے فلیٹ سے ملنے والی لاش کی شناخت 32 سالہ حمیرا دختر اصغر علی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے 2018 میں فلیٹ رینٹ and لیا تھا، خاتون مذکورہ فلیٹ میں 7 سال سے اکیلی رہ رہی تھیں جبکہ 2024 سے وہ کرایہ بھی نہیں دے رہی تھی۔

پولیس کے مطابق فلیٹ مالک نے سی بی سی میں خاتون کے خلاف کیس بھی کیا ہوا تھا، پولیس نے مزید بتایا کہ آج بیلف فلیٹ پر پہنچا تو اس نے لاش دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی۔

خاتون کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر موت طبعی معلوم ہوتی ہے تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد صورتحال واضح ہوجائے گی۔

ریسکیو ذرائع اور علاقہ مکینوں کے مطابق ملنے والی لاش ٹی وی اداکارہ کی ہے۔

Humaira Asghar Body Discovered

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humaira Asghar Body Discovered and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humaira Asghar Body Discovered to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5029 Views   |   08 Jul 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 July 2025)

کیا فلیٹ سے 2 ہفتے پرانی ملنے والی لاش حمیرا اصغر کی ہے؟ محلے والوں کا دعویٰ

کیا فلیٹ سے 2 ہفتے پرانی ملنے والی لاش حمیرا اصغر کی ہے؟ محلے والوں کا دعویٰ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا فلیٹ سے 2 ہفتے پرانی ملنے والی لاش حمیرا اصغر کی ہے؟ محلے والوں کا دعویٰ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔