ڈیانا بھی خوبصورت نظر آنے کے لئے یہ بنوا کر لگاتی تھیں.. جھریاں مٹانے کے لئے ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ایسا نسخہ جس سے بوڑھی عورتیں بھی جوان نظر آئیں

دنیا بھر میں حسن و خوبصورتی کی مثال سمجھی جانے والی آنجہانی شہزادی ڈیانا سے کون واقف نہیں. معروف ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ نے شہزادی ڈیانا کے حسن کا ایسا پوشیدہ راز بتایا ہے جو کوئی بھی خاتون اپنا سکتی ہیں.

ڈاکٹر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ یہ خاص تیل 20 یا 25 سال کی لڑکیوں کیلئے نہیں بلکہ 40 سال سے زائد عمر کی ایسی عورتوں کے لیے ئے ہے جن کے چہرے کی جلد ڈھیلی پڑ جاتی ہے یا گردن وغیرہ پر لکیریں آجاتی ہیں۔

اس کو بنانے کے لئے چاہیے تھا بادام کا تیل 60 ملی لیٹر جس میں صندل کی لکڑی کا تیل (صندل ووڈ آئل) کے دس قطرے، پریمیم روز آئل (گلاب کے پھول کا تیل ) کے دس قطرے، لیمن آئل کے تین قطرے، لیوینڈر آئل کے دس قطرے، نیرولی آئل دس قطرے، کیرٹ سیڈ آئل (گاجر کا تیل) دس قطرے، روز میری آئل کے صرف دو قطرے ملا کر بوتل میں رکھ لیں.

رات کو سونے سے پہلے چہرہ دھوئیں اور اس تیل کا ہلکا سا مساج کریں اور سو جائیں. چند دن میں نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے.

Beauty Secret Oil Of Lady Diana Revealed

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Beauty Secret Oil Of Lady Diana Revealed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beauty Secret Oil Of Lady Diana Revealed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   19673 Views   |   14 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

ڈیانا بھی خوبصورت نظر آنے کے لئے یہ بنوا کر لگاتی تھیں.. جھریاں مٹانے کے لئے ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ایسا نسخہ جس سے بوڑھی عورتیں بھی جوان نظر آئیں

ڈیانا بھی خوبصورت نظر آنے کے لئے یہ بنوا کر لگاتی تھیں.. جھریاں مٹانے کے لئے ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ایسا نسخہ جس سے بوڑھی عورتیں بھی جوان نظر آئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈیانا بھی خوبصورت نظر آنے کے لئے یہ بنوا کر لگاتی تھیں.. جھریاں مٹانے کے لئے ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ایسا نسخہ جس سے بوڑھی عورتیں بھی جوان نظر آئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔