پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی خبر سنانے والی آواز خاموش ہوگئی.. ماضی کی مشہور یہ نیوز اینکر کون تھیں؟

پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور نیوز کاسٹر تسکین ظفر 9 جون کو انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق 67 برس کی تسکین ظفر کا انتقال راولپنڈی میں ہوا اور وہیں ان کی تدفین بھی کی گئی.

تسکین ظفر کو مارچ 2023 میں صدر عارف علوی نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا تھا. تسکین ظفر نے ہی مئی 1998 میں پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے ایٹمی دھماکوں کے تجربوں کی خبر پی ٹی وی پر پڑھی تھی. میڈیا ذرائع کے مطابق معروف نیوز اینکر کافی عرصے سے بیمار تھیں.

Taskeen Zafar Died In Rawalpindi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Taskeen Zafar Died In Rawalpindi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Taskeen Zafar Died In Rawalpindi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   88024 Views   |   11 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 June 2024)

پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی خبر سنانے والی آواز خاموش ہوگئی.. ماضی کی مشہور یہ نیوز اینکر کون تھیں؟

پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی خبر سنانے والی آواز خاموش ہوگئی.. ماضی کی مشہور یہ نیوز اینکر کون تھیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی خبر سنانے والی آواز خاموش ہوگئی.. ماضی کی مشہور یہ نیوز اینکر کون تھیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔