بیٹی سے پہلے مجھے کھانے پر لے گیا اور.. پریانکا چوپڑا کی شادی 10 سال چھوٹے لڑکے سے کیوں کروائی؟ ماں کے انکشافات

"ایک دن نک میرے پاس آیا اور دوپہر کے کھانے پر لے جانے کا پوچھا کہ میں آپ کو کھانے پر باہر لےجانا چاہتا ہوں، جس پر میں نے ہامی بھرلی اور جب ہم کھانا کھانے گئے تو سوال کیا کہ پریانکا کے لئے کیسا لڑکا چاہیے"

یہ کہنا ہے سابق ملکہ حسن اور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا کا جنھوں نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بیٹی سے 10 برس چھوٹے داماد کے بارے میں گفتگو کی.

مدھو چوپرا نے بتایا کہ مجھے پریانکا کے ہونے والے شوہر میں جو خوبیاں چاہیے تھیں وی سب نک کو بتائیں اور نک نے میرا ہاتھ تھام کر کہا کہ میں وہ انسان ہوں. کیا میں وہ شخص ہوسکتا ہوں جو آپ کا داماد بن سکے؟ نک نے مجھ سے وعدہ کیا کہ وہ ان تمام خوبیوں پر پورا اُترے گا.

مدھو چوپڑا نے بتایا کہ شادی کی باتوں کے درمیان ایک لمحہ بھی کسی نے عمر کے فرق کو نہیں سوچا. اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا. دونوں اپنی جگہ اچھے ہیں، ایک دوسرے کی پرواہ کرتے ہیں, یہ کافی ہے کبھی اس نظر سے دیکھا ہی نہیں۔

"نک نے جس طرح میری بیٹی پریانکا کا ہاتھ مانگا اس سے مجھے بہت خوشی ہوئی. تب میں نک کو نہیں جانتی تھی لیکن پہلی ملاقات میں اندازہ ہوگیا تھا کہ لڑکا اچھا ہے۔

Madhu Chopra Opens Up About Nick And Priyanka Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Madhu Chopra Opens Up About Nick And Priyanka Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madhu Chopra Opens Up About Nick And Priyanka Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7483 Views   |   30 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹی سے پہلے مجھے کھانے پر لے گیا اور.. پریانکا چوپڑا کی شادی 10 سال چھوٹے لڑکے سے کیوں کروائی؟ ماں کے انکشافات

بیٹی سے پہلے مجھے کھانے پر لے گیا اور.. پریانکا چوپڑا کی شادی 10 سال چھوٹے لڑکے سے کیوں کروائی؟ ماں کے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی سے پہلے مجھے کھانے پر لے گیا اور.. پریانکا چوپڑا کی شادی 10 سال چھوٹے لڑکے سے کیوں کروائی؟ ماں کے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔