کیا شوگر کے مریض چائے میں گڑ ڈال کر پی سکتے ہیں؟ جانیں ماہرین اس کے متعلق کیا کہتے ہیں

عام طور پر سردیوں میں گڑ کی چائے پی جاتی ہے جو کہ کافی مزیدار اور گاڑھی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ لوگ چائے میں چینی کی جگہ گڑ کا استعمال بھی کرتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے کہ کیا چائے میں گڑ ڈالنا فائدہ مند ہے یا نہیں۔

مرہم ٹی وی کے وی لاگ میں ڈاکٹر زینب گوندل کہتی ہیں کہ چائے میں گڑ ملانا صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے۔ گڑ میں موجود آئرن چائے کی پتی کے ساتھ مل کر ری ایکٹ کرتا ہے۔

نہ گڑ ڈالیں نہ شہد

گڑ کے فائدے لینے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ کھانے کے بعد گڑ کا ٹکڑا کھایا جائے کیونکہ یہ خون صاف کرتا ہے اور قوت مدافعت بڑھاتا ہے البتہ گڑ کی چینی بنا کر چائے میں ڈالنا اور گڑ کی چائے پینا نہ صرف گڑ کے تمام فائدے ختم کردیتا ہے بلکہ ری ایکٹ بھی کرتا ہے۔ چائے کے ساتھ شہد یا گڑ کے بجائے بازار میں ملنے والے معیاری نیچرل سوئیٹنر استعمال کرنا بہتر ہے۔

Kia Sugar Ke Mareez Gurr Istemal Kr Sakty Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kia Sugar Ke Mareez Gurr Istemal Kr Sakty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kia Sugar Ke Mareez Gurr Istemal Kr Sakty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3663 Views   |   09 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا شوگر کے مریض چائے میں گڑ ڈال کر پی سکتے ہیں؟ جانیں ماہرین اس کے متعلق کیا کہتے ہیں

کیا شوگر کے مریض چائے میں گڑ ڈال کر پی سکتے ہیں؟ جانیں ماہرین اس کے متعلق کیا کہتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا شوگر کے مریض چائے میں گڑ ڈال کر پی سکتے ہیں؟ جانیں ماہرین اس کے متعلق کیا کہتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔