حادثے کے بعد خاتون کی لاش کو بخشا نہیں بلکہ زیور اتار لیا ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب ایک رضاکار نے اس دنیا کے سامان کو اہمیت دی اور کیسے بے دردی سے زیور لے بھاگا؟

آج کے اس دور میں ہمیں لگتا ہے کہ جیسے ہم نے قبر میں نہیں جانا، ساری زندگی اسی دنیا میں رہنا ہے مگر یہ حقیقت نہیں ہے لیکن اس ویڈیو نے تو ہر انسان کو رونے پر مجبور کر دیا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ حادثے کے بعد ایک خاتون کو گھر سے منتقل کیا جا رہا ہے۔

تو اسے جب چارپائی سے اسٹریچر پر لٹایا گیا تو ایک ایدھی کے رضا کار نے اس خاتون کا ہاتھ پکر لیا اور تب تک نہیں چھوڑا جب تک ہاتھ سے خاتون کے کنگن اتار نہ لیے ہوں۔

اس حرکے کت بعد وہ فوراََ سے وہاں سے بھاگ گیا۔ یہی نہیں اس خاتون کو بھی زیور ہاتھ سے اتارنے کے چکر میں بڑی بے رحمی سے اسٹریچر پر رکھا گیا۔

اس افسوسناک منظر کو دیکھنے کے بعد ایک ہی بات منہ سے نکلتی ہے کہ ہم اگر ہم انسانوں کو معلوم ہو جائے کہ کل قیامت ہے تو ہم جائے نماز، ٹوپیاں اور تسبیح بھی مہنگی کر دیں تاکہ کچھ تو منافع جمع ہو سکے۔

Lash Ko Bhi Nhe Bakhsha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Lash Ko Bhi Nhe Bakhsha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lash Ko Bhi Nhe Bakhsha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2607 Views   |   13 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

حادثے کے بعد خاتون کی لاش کو بخشا نہیں بلکہ زیور اتار لیا ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب ایک رضاکار نے اس دنیا کے سامان کو اہمیت دی اور کیسے بے دردی سے زیور لے بھاگا؟

حادثے کے بعد خاتون کی لاش کو بخشا نہیں بلکہ زیور اتار لیا ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب ایک رضاکار نے اس دنیا کے سامان کو اہمیت دی اور کیسے بے دردی سے زیور لے بھاگا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حادثے کے بعد خاتون کی لاش کو بخشا نہیں بلکہ زیور اتار لیا ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب ایک رضاکار نے اس دنیا کے سامان کو اہمیت دی اور کیسے بے دردی سے زیور لے بھاگا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔