"جب میں پاکستان سے باہر گھومنے پھرنے جاتا ہوں تو دوست مذاق میں کہتے ہیں کہ گوری لڑکیوں کے چکر میں گئے ہو تو میں انھیں جواب دیتا ہوں کہ مجھے گوری لڑکیاں پسند نہیں ہیں. مجھے پاکستانی لڑکیاں پسند ہیں"
یہ کہنا ہے پاکستان کے نامور اداکار اور ہدایتکار ہمایوں سعید کا جنھوں نے ناشپاتی پرائم کو انٹرویو دیتے ہوئے نجی اور کیریئر کے متعلق کئی باتیں کیں.
ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ میری کامیابی کے پیچھے بیوی ثمینہ کے علاوہ نادیہ جمیل، ثانیہ سعید کا اہم کردار ہے. جب کہ نے اولادی کے معاملے پر انھوں نے بتایا کہ کچھ مسائل کی وجہ سے ان کی اولاد نہیں ہوسکی، یہ اللہ کی مرضی ہے۔ انھیں بچے بہت پسند ہیں.
فلم میں اداکاری کے متعلق ہمایوں نے انکشاف کیا کہ انھیں کبھی کوئی بڑی آفر نہیں ملی. جبکہ بالی وڈ کی مشہور فلم ’گجنی‘ کے لیے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے انہیں بلایا تھا اور جب ہمایوں ایک کردار کے لیے آڈیشن دینے گئے تو عامر خان نے کہا یہ کردار ان پر اچھا نہیں لگے گا. اس کے متعلق ہمایوں سعید نے کہا کہ میں خود بھی جانتا تھا کہ میں اس کردار کے لیے موزوں نہیں ہوں. مجھے بالی وڈ میں زیادہ دلچسپی نہیں. پاکستان میں ہی کام کرنا چاہتا ہوں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humayun Saeed Opens Up About Staying Childless and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humayun Saeed Opens Up About Staying Childless to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
شادی کے 25 برس بعد بھی بے اولاد ہوں کیونکہ.. ہمایوں سعید نے پہلی بار بچے نہ ہونے کی کیا وجہ بتادی؟
شادی کے 25 برس بعد بھی بے اولاد ہوں کیونکہ.. ہمایوں سعید نے پہلی بار بچے نہ ہونے کی کیا وجہ بتادی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کے 25 برس بعد بھی بے اولاد ہوں کیونکہ.. ہمایوں سعید نے پہلی بار بچے نہ ہونے کی کیا وجہ بتادی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔