حیا نے اپنا بدلہ لینے کے لیے مریم کو بھگانے میں مدد کی اور میرب پھنس گئی۔۔ حیا کی چالاکیاں کو بھارتی مداح بھی تنقید کا نشانہ بنانے لگے

حیا کو جب گھر سے نکال کر گاؤں بھیجا تو بدلے کی آگ میں حیا نے مریم کی زندگی کو اس کی عزت کو نشانہ بنایا۔

حیا ملک زبیر کی معلومات لے چکی تھی اور وہ جانتی تھی کہ ملک زبیر گھر کا دشمن ہے اور مرتسم کے ساتھ اس کی خاندانی دشمنی ہے۔ حیا ملک زبیر کی نوکرانیوں سے بھی رابطے میں رہی اور گھر کا ماحول بھی جانتی تھی لیکن اس نے مریم کو گھر سے بھاگنے دیا اور میرب سے بدلہ لینے کے لیے مریم کو گھر سے بھگانے کی ویڈیو بھی بنائی تاکہ اس ویڈیو کو استعمال کرتے ہوئے میرب کے کردار پر انگلیاں اٹھوائیں۔

حیا کی چالاکی اور بدتمیزیوں کو بھارتی مداح بھی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور حیا کو بے حیا کا لقب دیا جا رہا ہے۔ ٹوئٹر پر بھی یہ ٹاپ ٹرینڈ بن رہا ہے کیونکہ ہر کسی کی نظر میرب اور مرتسم کی آگے کی زندگی پر ٹہر گئی ہے کیونکہ کسی نہ کسی طرح میرب ہی وہ مرکزی کردار تھی جس نے مریم کو انس عرف ملک زبیر کے ساتھ بنا کسی اہم تصدیق کے بھیج دیا جبکہ وہ جانتی ہے کہ مرتسم کبھی جھوٹ نہیں بولتا، پھر بھی اس نے گھر کی عزت کو اپنے معمولی سے وعدے کی آڑ میں پورا کرنے کی کوشش کی

Haya Ne Apna Badla Le Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Haya Ne Apna Badla Le Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haya Ne Apna Badla Le Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3501 Views   |   06 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

حیا نے اپنا بدلہ لینے کے لیے مریم کو بھگانے میں مدد کی اور میرب پھنس گئی۔۔ حیا کی چالاکیاں کو بھارتی مداح بھی تنقید کا نشانہ بنانے لگے

حیا نے اپنا بدلہ لینے کے لیے مریم کو بھگانے میں مدد کی اور میرب پھنس گئی۔۔ حیا کی چالاکیاں کو بھارتی مداح بھی تنقید کا نشانہ بنانے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حیا نے اپنا بدلہ لینے کے لیے مریم کو بھگانے میں مدد کی اور میرب پھنس گئی۔۔ حیا کی چالاکیاں کو بھارتی مداح بھی تنقید کا نشانہ بنانے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔