ہر ملک جانے کے لئے مفت ٹکٹ اور رہنے کے لئے ہوٹل ملتا ہے۔۔ حریم شاہ پیسے کہاں سے کماتی ہیں؟ دیکھیں

“میرے پاس اتنی دولت ہے کہ سجھیں جیسے پہلے زمانوں میں آسمان سے کھانا پینا آتا تھا وہی میرے ساتھ بھی ہے۔ہر جگہ سے پیسہ آتا ہے۔ ایف بی آر کے نوٹسز بھی موصول ہوسکتے ہیں“

یہ کہنا ہے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا جن کا کچھ عرصہ قبل نادر علی کو دیے گئے انٹرویو میں ایک کلپ آج کل بہت وائرل ہورہا ہے۔ کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نادر علی حریم سے بار بار ان کی آمدن کا ذریعہ پوچھ رہے ہیں جس کے جواب میں حریم بات کو گول مول کر دیتی ہیں۔

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں میں ویڈیوز لیک کر کے پیسہ کماتی ہوں جبکہ ایسی بات نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو میں سب کی ویڈیوز لیک کرتی لیکن میں ایسا صرف لوگوں کی آنکھیں کھولنے کے لئے کرتی ہوں۔

جبکہ بیرون ملک سفر کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ جہاں جاتی ہیں انھیں اسپانسر کیا جاتا ہے اور ان کا ٹکٹ اور ہوٹل وغیرہ سب کچھ مفت ہوتا ہے۔ پاکستان میں ان کا گھر ہے، گاڑی ہے اور شوہر ہے۔ اس کے علاوہ حریم نے نادر سے یہ بھی کہا کہ وہ ایسا بہت کچھ کرسکتی ہیں جو نادر علی سمیت کوئی اور نہیں کرسکتا۔

Hareem Shah Interview Nadir Ali Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hareem Shah Interview Nadir Ali Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hareem Shah Interview Nadir Ali Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1985 Views   |   26 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہر ملک جانے کے لئے مفت ٹکٹ اور رہنے کے لئے ہوٹل ملتا ہے۔۔ حریم شاہ پیسے کہاں سے کماتی ہیں؟ دیکھیں

ہر ملک جانے کے لئے مفت ٹکٹ اور رہنے کے لئے ہوٹل ملتا ہے۔۔ حریم شاہ پیسے کہاں سے کماتی ہیں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہر ملک جانے کے لئے مفت ٹکٹ اور رہنے کے لئے ہوٹل ملتا ہے۔۔ حریم شاہ پیسے کہاں سے کماتی ہیں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔