ڈاکٹر شائستہ لودھی نے جلد کو خوبصورت بنانے کے لیے کون سے گھریلو نسخے بتا دئیے، جانیں

ڈاکٹر شائستہ لودھی کے نام سے تو سب ہی واقف ہیں اور اکثر خواتین ان کی بتائی گئی بیوٹی اور ہیلتھ ٹپس کو خوب استعمال بھی کرتی ہیں اور کچھ تو ان کی کلینک بھی چلی جاتی ہیں۔ خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی ڈاکٹر شائستہ لودھی کی طرح نظر آئیں ان کی جلد بھی ایک دم گلو کرے۔ لیکن سردیوں کے موسم میں تو اسکن پر نکھار اور نرم و ملائم جلد کا ہونا ذرا مشکل ہی لگتا ہے اس کی وجہ موسم کی سختی اور جلد میں پانی کی کمی ہے۔ مگر آج ہم آپ کو کے فوڈز میں ڈاکٹر شائستہ لودھی کے زبردست نسخے بتانے جا رہے ہیں:

ٹپس

٭ زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں، دن میں 4 گلاس تو لازمی بھر کر پیئیں۔
٭ چہرے پر دودھ کی بالائی کو لگائیں اس سے جلد نرم و ملائم ہو جائے گی۔
٭ لیموں کے رس کو بیسن میں مکس کرکے چہرے پر لگائیں ساتھ ہی ایک وٹامن ای کا کیپسول مکس کرلیں.
٭ چقندر کے جوس میں ٹماٹر کا رس مکس کرکے چہرے پر لگانے سے جلد پر نکھار آ جاتا ہے۔
٭ گاجر کو ناشتے کے ایک گھنٹے بعد کھانے سے جلد پر خُشکی نہیں رہتی اور پھٹی جلد بھی صاف ہو جاتی ہے۔
٭ ناریل کے تیل میں ایلوویرا مکس کرکے جلد پر دن میں ایک بار لگانے سے دانے بھی نہیں ہوگے اور جلد نرم رہے گی۔

Dr Shaista Lodhi Ne Bataya Skin Achi Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dr Shaista Lodhi Ne Bataya Skin Achi Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Shaista Lodhi Ne Bataya Skin Achi Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   11981 Views   |   23 Jun 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

ڈاکٹر شائستہ لودھی نے جلد کو خوبصورت بنانے کے لیے کون سے گھریلو نسخے بتا دئیے، جانیں

ڈاکٹر شائستہ لودھی نے جلد کو خوبصورت بنانے کے لیے کون سے گھریلو نسخے بتا دئیے، جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے جلد کو خوبصورت بنانے کے لیے کون سے گھریلو نسخے بتا دئیے، جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔