بیٹا معذور اور 2 بیٹیوں کا ساتھ ہے.. سب کو ہنسانے والے ببو برال کے انتقال کے بعد گھر والوں پر کیا گزری؟ اہلیہ نے بتادیا

"ببو برال جب زندہ تھے تو ایسا کون سا آرٹسٹ تھا جو ہمارے گھر نہیں آتا تھا. لیکن ان کی آنکھیں بند ہوتے ہی سب ختم ہوگیا. میں بہت تکلیف دہ وقت سے گزری لوگوں سے مدد مانگی لیکن کسی نے مدد نہ کی"

یہ دل دکھا دینے والے الفاظ مرحوم کامیڈین ببو برال کی بیوہ کے ہیں. ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے بتایا کہ لوگ جانتے تھے ان کا بیٹا معذور ہے جبکہ دو بیٹیوں کا ساتھ بھی ہے لیکن دنیا چڑھتے سورج کی پجاری ہے. جب کچھ گلیمر نہ رہا تو لوگوں نے ساتھ چھوڑ دیا.

واضح رہے کہ ملک کے نامور کامیڈین ایوب اختر المعروف ببو برال کا تعلق پنجاب سے تھا..زندگی کے آخری دور میں ببو برال کو جگر کے کنیسر، گردوں اور شوگر کے امراض کا سامنا تھا اسی سبب وہ محض 52 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

Babu Baral Wife Speaks On The Hypocrisy Of People

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Babu Baral Wife Speaks On The Hypocrisy Of People and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Babu Baral Wife Speaks On The Hypocrisy Of People to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7704 Views   |   23 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

بیٹا معذور اور 2 بیٹیوں کا ساتھ ہے.. سب کو ہنسانے والے ببو برال کے انتقال کے بعد گھر والوں پر کیا گزری؟ اہلیہ نے بتادیا

بیٹا معذور اور 2 بیٹیوں کا ساتھ ہے.. سب کو ہنسانے والے ببو برال کے انتقال کے بعد گھر والوں پر کیا گزری؟ اہلیہ نے بتادیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹا معذور اور 2 بیٹیوں کا ساتھ ہے.. سب کو ہنسانے والے ببو برال کے انتقال کے بعد گھر والوں پر کیا گزری؟ اہلیہ نے بتادیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔