اظہر علی دوسری شادی کس سے کرنے والے ہیں.. پہلی بیوی سے محبت کے باوجود دوسری شادی کی کیا وجہ بتائی؟

"میری پہلی شادی 2007 میں گھر والوں کی پسند سے ہوئی تھی جس کے بعد اپنی بیوی سے محبت بھی ہوگئی. ہمارے تین بیٹے ہیں اور اب تک میری ایک ہی شادی ہے"

یہ کہنا ہے پاکستانی کھلاڑی اظہر علی کا جنھوں نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی دوسری شادی کے ارادے کے بارے میں کھل کر گفتگو کی

اظہر علی کا کہنا تھا کہ مجھے گھر سے دوسری شادی کی اجازت ہے لیکن اصل بات یہ ہے کہ دوسری شادی سے میری زندگی بہتر ہوگی یا مشکل. دوسری شادی کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گا. اگر وقت مناسب ہوا اور کوئی اچھی لڑکی مل گئی تو دوسری شادی کرلوں گا لیکن ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں.

"بیوی بھی انسان ہوتی ہے اور دوسری شادی کی اجازت دینا اسے برا لگتا ہے لیکن اس کے باوجود میری بیوی نے مجھے اجازت دی ہوئی ہے۔ میں اپنی بیوی سے کچھ نہیں چھپاتا ہر مسئلہ ان سے شیئر کرتا ہوں. وہ مجھ پر بھروسہ کرتی ہیں اور اسی وجہ سے شاید انھوں نے دوسری شادی کی اجازت دے دی ہے.

Azhar Ali Opens Up About Second Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Azhar Ali Opens Up About Second Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Azhar Ali Opens Up About Second Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1012 Views   |   11 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اظہر علی دوسری شادی کس سے کرنے والے ہیں.. پہلی بیوی سے محبت کے باوجود دوسری شادی کی کیا وجہ بتائی؟

اظہر علی دوسری شادی کس سے کرنے والے ہیں.. پہلی بیوی سے محبت کے باوجود دوسری شادی کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اظہر علی دوسری شادی کس سے کرنے والے ہیں.. پہلی بیوی سے محبت کے باوجود دوسری شادی کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔