اپنی حفاظت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔ کیا آپ جانتے ہیں ایشوریا رائے اپنے باڈی گارڈ کو کتنی تنخواہ دیتی ہیں؟

بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا میں جہاں مشہور شخصیات کے چاہنے والوں کی بھیڑ اور ان کے تحفظ کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے، وہاں بڑے بڑے اسٹارز کے باڈی گارڈز بھی خاصی اہمیت رکھتے ہیں۔ سلمان خان اور شاہ رخ خان جیسے سپر اسٹارز کے لیے تو یہ باڈی گارڈز ہر جگہ ساتھ موجود ہوتے ہیں، چاہے وہ ایئرپورٹ ہو، پارٹی، فلم پروموشن، یا شادی کی تقریب۔

ایشوریا رائے بچن، جو اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے باعث پوری دنیا میں پہچانی جاتی ہیں، ان کی حفاظت کے فرائض شیوراج نامی باڈی گارڈ کے سپرد ہیں۔ شیوراج کئی سالوں سے بچن خاندان کے لیے خدمات انجام دے رہے ہیں اور جب ایشوریا اپنے گھر سے باہر قدم نکالتی ہیں، تو شیوراج کا فرض ہوتا ہے کہ وہ ہر ممکن حفاظت کو یقینی بنائیں۔

2015 میں ایشوریا رائے کی اپنے باڈی گارڈ کی شادی میں شرکت نے سب کو حیران کر دیا تھا۔ وہ نہ صرف تقریب میں موجود رہیں بلکہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچے میں آئیں، جس نے ان کے دل جیتنے والے رویے کو سب کے سامنے لایا۔

شیوراج کی مہارت کا یہ عالم ہے کہ وہ صرف جسمانی طاقت تک محدود نہیں بلکہ جدید تکنیکی صلاحیتیں بھی رکھتے ہیں، تاکہ ایشوریا کی حفاظت میں کوئی کمی نہ آئے۔ ان کی سالانہ تنخواہ بھی کسی ملٹی نیشنل کمپنی کے سینئر ایگزیکٹو سے کم نہیں۔ ایک کروڑ بھارتی روپے کی یہ رقم انہیں بالی ووڈ کے سب سے مہنگے ترین باڈی گارڈز کی صف میں کھڑا کرتی ہے۔

بالی ووڈ کی چمک دمک کے پیچھے چھپے ان محافظوں کی کہانیاں بھی کم دلچسپ نہیں، جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ان ستاروں کی حفاظت کرتے ہیں۔

Aishwarya Rai Body Guard Salary

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aishwarya Rai Body Guard Salary and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aishwarya Rai Body Guard Salary to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   380 Views   |   18 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 31 October 2024)

اپنی حفاظت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔ کیا آپ جانتے ہیں ایشوریا رائے اپنے باڈی گارڈ کو کتنی تنخواہ دیتی ہیں؟

اپنی حفاظت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔ کیا آپ جانتے ہیں ایشوریا رائے اپنے باڈی گارڈ کو کتنی تنخواہ دیتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنی حفاظت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔ کیا آپ جانتے ہیں ایشوریا رائے اپنے باڈی گارڈ کو کتنی تنخواہ دیتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔