Don't Eat Watermelon With Cracks In It - It'll Make You Sick



تربوز کھانے والے ہوشیار ہو جائیں!اگر تربوز میں اس طرح کا نشان دیکھ لیں تو پھینکنے میں دیر مت کریں کیونکہ ۔۔
تربوز ایک قدیم پھل ہونے کیساتھ ساتھ ایک لذیز اور گرمی کا بہترین علاج بھی ہے اب موسم گرما کے ساتھ ہی مارکیٹوں میں پھلوں کی دکانوں کی زینت ہو گا تربوز کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین پھلوں میں ہوتا ہے ، گرمیوں کے موسم میں لوگ بہت شوق سے اسے کھاتے ہیں۔ اس میں موجود کم کیلوریز کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے کے لئے بہترین پھل سمجھا جاتا ہے۔یہ پھل نہ صرف مفید ہے بلکہ اس کے بیجوں میں بھی غذائیت پائی جاتی ہے، تربوز کے بیجوں کی چائے سے کئی بیماریوں جیسے کینسر کی روک تھام میں بھی مدد ملتی ہے۔لیکن اگر آپ تربوز کھانے لگیں اور آپ کو اس کے اندر اس طرح کا نشان نظر آئے تو فوری طور پر اسے پھینک دیں۔ کیونکہ یہ تربوز ایک مصنوعی طریقے سے بنایا گیا ہے اور اسے کھانے سے فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوگا۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس طرح کے تربوز کھانے سے انسان کو اعصابی مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے جسم میں ٹیومر بننے لگتے ہیں۔اگلی بار آپ جب بھی اس طرح کا تربوز دیکھیں تو اسے ہرگز مت کھائیں۔

اس انفارمیشن کو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے

zoom effect

By Aqib Shahzad In Health and Fitness 1 Comments 10319 Views 16 Apr 2018


Comments/Ask Question

Comments on Don't Eat Watermelon With Cracks In It - It'll Make You Sick
  • A K - Karachi May 17, 2018

    Kya khaein kya na khaein samjh he nahi aata har cheez mein milawat

Read Blog about Don't Eat Watermelon With Cracks In It - It'll Make You Sick and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (Don't Eat Watermelon With Cracks In It - It'll Make You Sick) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.