ایک دوسرے کو 15 سال سے جانتے ہیں ۔۔عمار احمد کی حنا رضوی سے شادی کیسے ہوئی؟ شادی کے بعد پہلی بار جوڑے نے اہم انکشافات کردیے

اداکارہ حنا رضوی حال ہی میں عمار احمد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں جو شادی کے بعد پہلی بار پروگرام میں نظر آئے۔

دونوں کی شادی کیسے ہوئی اس حوالے سے حنا رضوی کے شوہر نے بتا دیا۔

حنا رضوی کے شوہر عمار احمد خان نے بتایا ہے کہ ہم دونوں ایک دوسرے کو 15 سال سے جانتے ہیں میں ان کا شروع سے مداح ہوں۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پاکستانی فلموں کی لیجنڈ اداکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی اور ان کے شوہر عمار احمد خان نے اپنی شادی سے متعلق بہت سی باتیں ناظرین سے شیئر کیں۔

عمار احمد خان نے بتایا کہ ہم تھیٹر میں کام کیا کرتے تھے، حنا بہت سلجھی ہوئی اداکارہ ہیں اور مشکل ترین کردار بھی بخوبی نبھاتی ہیں۔

شادی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی رشتے کی کامیابی کیلئے ذہنی ہم آہنگی ہونا بہت ضروری ہے جو ہمارے درمیان ہے جو خواب میرے ہیں وہی حنا کے بھی ہیں۔

Hina Rizvi Ki Ammar Ahmed Se Shadi Kese Hui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Rizvi Ki Ammar Ahmed Se Shadi Kese Hui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Rizvi Ki Ammar Ahmed Se Shadi Kese Hui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3280 Views   |   24 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

ایک دوسرے کو 15 سال سے جانتے ہیں ۔۔عمار احمد کی حنا رضوی سے شادی کیسے ہوئی؟ شادی کے بعد پہلی بار جوڑے نے اہم انکشافات کردیے

ایک دوسرے کو 15 سال سے جانتے ہیں ۔۔عمار احمد کی حنا رضوی سے شادی کیسے ہوئی؟ شادی کے بعد پہلی بار جوڑے نے اہم انکشافات کردیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک دوسرے کو 15 سال سے جانتے ہیں ۔۔عمار احمد کی حنا رضوی سے شادی کیسے ہوئی؟ شادی کے بعد پہلی بار جوڑے نے اہم انکشافات کردیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔