نوڈلز دو کپ پانی میں اُبال لیں، ساتھ ہی مصالحے کا پیکٹ بھی شامل کردیں اور ٹھنڈا کرلیں۔
ایک باﺅل میں انڈے اچھی طرح پھینٹ لیں اور ساتھ ہی ہری پیاز اور پارسلے شامل کردیں تھوڑا نمک اور کالی مرچ بھی شامل کردیں۔
اس میں باریک کٹے ہوئے ساسجز اور اُبلے ہوئے نوڈلز ڈال کر دوبارہ پھینٹیں اور پھر فرائنگ پین میں ڈال کر جیسے آملیٹ دونوں طرف سے سینکتے ہیں، سینک لیں۔
مزے دار نوڈلز آملیٹ تیار ہے