اجزاء:
مرغی کا سینہ(بغیر ہڈی)---------- 250گرام
پسی ہوئی سفید مرچ------------ 2/1چائے کا چمچہ
میدہ------------ ایک کھانے کا چمچہ
تازہ کریم------------ 2/1پیالی
ٹماٹو کیچپ------------ 4کھانے کے چمچے
چیڈر پنیر----------- (کدوکش) 4کھانے کے چمچے
پیاز---------- (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
کھمبی------------- (باریک کٹی ہوئی) 2 عدد
پانی--------- ایک پیالی
نمک---------------- 2/1چائے کا چمچہ
مکھن--------------- 56گرام
فرائیڈ رائس، فرنچ فرائز----------------- ہمرا ہ پیش کرنے کے لئے