Fried Paneer Sticks Recipe in Urdu

Fried Paneer Sticks Recipe is a scrumptious recipe. This recipe is specially brought to you from the desk of food expert chef zakir. It is very easy to prepare and gives you unique taste of fried paneer stick recipe.

3888 Views 2 Comments

فرائیڈ پنیر

اجزاء:
پنیر--------------- (چوکور کٹا ہوا) 700گرام
بیسن------------ (چھنا ہوا) ایک پیالی
میدہ --------------------(چھنا ہوا) حسبِ ضرورت
ہرا دھنیا---------------- 4/1گڈی
پودینہ--------------------------- 4/1گڈی
پسا ہوا سفید زیرہ--------------------------- ایک چائے کیا چمچہ
کٹا ہوا سفید زیرہ------------------- 2/1چائے کاچمچہ
اجوائن--------------------- 2/1 چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی--------------------- ایک چائے کا چمچہ
کٹی ہوئی لا ل مرچ---------------- ایک کھانےکا چمچہ
نمک--------------------- حسبِ ذائقہ
تیل تلنے---------------------- کے لئے
پسی ہوئی لال مرچ------------------------- چھڑکنے کے ل ئے
کھیرے، ٹماٹر----------------------- (چوکور کٹے ہوئے) ہمراہ پیش کرنے کے لئے
سلاد پتے، کھیرے------------------- سجانے کے لئے

Fried Paneer Sticks banane ka tarika

ایک پیالے میں میدے اور پنیر کے علاوہ باقی تمام اجزاءملائیں اور پانی ڈال کر گاڑھا آمیزہ بنالیں۔ پنیر کے ٹکڑوں کو پہلے آمیزے ، پھر میدے میں لپیٹیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور انہیں سنہری تل کر نکا ل لیں۔پنیر کے ایک ٹکڑے پر ٹوتھ پک لگائیں اس پر ایک ، ایک ٹکڑا کھیرا اور ٹماٹر لگادیں۔ اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی پنیر بھی تیار کرلیں۔ سرونگ پلیٹ کو سلاد پتے اور کھیرے سے سجائیں۔ اس پر پنیر رکھیں اور لال مرچ چھڑک کر پیش کریں۔

فرائیڈ پنیر

ترکیب:

Zakir Qureshi, Posted By: wajeeha,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (2)

huma - lahore Mar 30, 2014
yes chef zakir is too good and Fried Paneer Sticks me sauces bhi use kr skte han?
umaima - lahore Feb 04, 2014
chef zakir is my most favorite i like his all recipes in fact this one is also is very much scrumptious.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

7 Amazing Benefits of Lemon Peel (Lemon Ke Chilke Ke Fayde)

7 Amazing Benefits of Lemon Peel (Lemon Ke Chilke Ke Fayde)

27 Jul 2017
Beauty and Skin Care

Barish Ki Bimari Ka Ilaj in Urdu

Barish Ki Bimari Ka Ilaj in Urdu

27 Jul 2017
Health and Fitness

Scratch Removing Techniques with Foods

Scratch Removing Techniques with Foods

27 Jul 2017
Tips and Totkay