اجزاء:
کچے آم ----- ڈیڑھ کلو
چینی کا شربت ------ ایک کلو گرام (بہت گاڑھا)
رائی ------ پچاس گرام (موٹی پسی ہوئی)
سرسوں کا تیل ----- ایک پاؤ
میتھرے ------ پچاس گرام (پسے ہوئے)
نمک ----- حسب ذائقہ
ثابت سیاہ مرچ ------ پچیس گرام
ہلدی ------ پچیس گرام (پسی ہوئی)
ثابت سفید زیرہ ------ پچیس گرام
لیموں ------ ایک عدد