Aachari Paneer Tikka Recipe in Urdu

Aachari Paneer Tikka in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque by Chef Arif Dawood.

5152 Views 1 Comments

اچاری پنیر تکہ

اجزاء:
میتھی دانہ ۔۔ آدھا کلو
سونف ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
رائی دانہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
شاہ زیرہ ۔۔ ایک چائے چمچ
دہی ۔۔ آدھا کلو
ہلدی ۔۔ آدھا چٹکی
نمک ۔۔ حسب ذوق
پنیر ۔۔ آدھا پیکٹ
ہری مرچ ۔۔ تین سے چار عدد
پیلی شملہ مرچ ۔۔ ایک سے دو عدد
اورنج شملہ مرچ ۔۔ ایک سے دو عدد
ہری شملہ مرچ ۔۔ ایک سے دو عدد
ٹماٹر ۔۔ دو عدد
پیاز ۔۔ دو عدد

Aachari Paneer Tikka banane ka tarika

ایک چاپر میں میتھی دانہ، رائی دانہ، شاہ زیرہ اور سونف کو چاپرائس کرلیں۔ ایک پیالیں دہی ڈالیں۔ پھر اس میں اچاری مصالحہ، ہلدی پاؤڈر، نمک اور ہری مرچیں شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس مکسچر کو پنیر میں ڈال کر ملائیں۔ ساتھ سبزیوں پر نمک اور تیل چھڑک دیں۔ اسٹکس میں پیلی شملہ مرچ، پنیر، اورنج شملہ مرچ، پنیر اور ہری مرچ لگائیں۔ اسی طرح تمام اسٹکس تیار کر کے پین پر سینگ لیں۔ تیار ہونے پر ڈش میں نکالیں اور سرو کریں۔

اچاری پنیر تکہ

ترکیب:

Chef Arif Dawood, Posted By: Qirat Fatima,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Fadwa - Faisalabad Feb 16, 2017
This Aachari Paneer Tikkais the one I am highly expert at. Although, I have been cooking barbeque recipes for long time but this is my special one. Love to cook it always. I use a secret ingredient which makes it really superb.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Al Baik Chicken Recipe

Al Baik Chicken Recipe

27 Apr 2017
Step By Step Recipes

How to Make Achar Gosht Recipe

How to Make Achar Gosht Recipe

26 Apr 2017
Step By Step Recipes

Chicken Cheese Croquettes Recipe

Chicken Cheese Croquettes Recipe

25 Apr 2017
Step By Step Recipes