Make Your Own Sunscreen Spray

Posted By : Aqib Shahzad on Oct 11, 2017 4012 Views 0 Comments



سَن بلاک خود گھر میں بنائیں ! شیف فرح

جلد کی حفاظت اور خوبصورتی پر خواتین بہت زیادہ توجہ دیتی ہیں اور وہ خواتین جو آفس یا دیگر وجوہات کی بناء پر گھر سے باہر نکلتی ہیں اُن کو یہ ڈر لگا رہتا ہے کہ دھوپ تیز ہے کہیں جلد خراب نہ ہوجائے وغیرہ اس کے لئے وہ مارکیٹ سے طرح طرح کی کریمیں خریدتی ہیں جو اکثر بے فائد ہ ہوتی ہیں ۔
درج ذیل میں شیف فرح گھر میں سَن بلاک بنانا بتارہی ہیں جس سے آپ کی جلد سورج کی تیز شعاعوں سے بھی محفوظ رہیں گی اور دیگر جلدی مسائل بھی جنم نہیں لیں گے ۔

اجزاء :

پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس
پالک کا پیسٹ ۔۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
ایلوویرا جیل ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ(ایلویرا جیل میں تھوڑا سا پانی شامل کرکے بلینڈ کرلیں)
لیموں کار س۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
چنبیلی کاتیل ۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ (خوشبوکے لیے)


بنانے کا طریقہ :

ایک پین میں پانی شامل کرکے گرم کریں ۔
اس کے بعد تمام اجزاء شامل کرکے پانچ منٹ تک اُبالیں ۔
پھر ململ کے کپڑے میں چھان لیں ۔
اس محلول کو اسپرے بوتل میں بھر کر رکھ لیں ۔ جب بھی باہر جانے لگیں تو ہلکا سا چہرے اور ہاتھوں پر اسپرے کریں اور ٹشوپیپر سے ہلکا سا صاف کرلیں ۔
اس سے آپ کی جلد مکمل محفو ظ ہو جائے گی ۔
آ پ چاہیں تو میک اپ بھی کر سکتی ہیں ۔

How to Make Sunscreen Spray at Home


Women are too much concerned of their skin beauty and protection. Those girls or women who go out of home for job, study or any other purpose are feared of sun rays. They buy different creams and moisturizers. So here we are telling you how to make homemade sunblock with an easy recipe for sunscreen or sunblock spray by Chef Farah.

Relevant Totkay

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

Ankh k dany yah Gohanji ka ilaj

Ankh k dany yah Gohanji ka ilaj

18 Jun 2018
Health and Fitness

What Does It Mean When Your Second Toe Is Longer Than Your Big Toe?

What Does It Mean When Your Second Toe Is Longer Than Your Big Toe?

16 Jun 2018
Tips and Totkay

Top 10 Eid Recipes

Top 10 Eid Recipes

14 Jun 2018
Step By Step Recipes