Zinger Burger Recipe in Urdu

Zinger Burger
Recommended By Chef 00.00 To Prep
As Desired Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 2735 Views
0 Comments

زنگر برگر

اجزاء:
• چکن فلے، بریسٹ بون لیس ٹکڑے: آدھ کلو
• کالی مرچ: 1 چائے کا چمچ
• مسٹرڈ پاؤڈر: 1 چائے کا چمچ
• نمک: 1 چائے کا چمچ
• چائنیز سالٹ (اجینو موتو): ڈیڑھ چائے کا چمچ
• ویسٹر شائر ساس: 2 کھانے کے چمچ
• تیل: حسب ضرورت

بیٹر کے لیے:
• میدہ: 2 چائے کے چمچ
• بیکنگ پاؤڈر: 1 چوتھائی چائے کا چمچ
• کارن فلور: 2 کھانے کے چمچ
• انڈا: 1 عدد
• چاول کا آٹا: 2 کھانے کے چمچ
• ٹھنڈا پانی: حسب ضرورت
• نمک: آدھ چائے کا چمچ

کوٹنگ کے لیے:
• کارن فلیکس: 1 کپ
• بریڈ کرمبز: 1 کپ
• چپس: 1 کپ
• بن: حسب ضرورت
• مایونیز: حسب ضرورت
• سلاد کے پتے: حسب ضرورت

چکن کو تمام مصالحوں کے ساتھ چوبیس گھنٹوں کے لیے میری نیٹ کرلیں۔

بیٹر کے لیے:
بیٹر کے تمام اجزا کو آپس میں یکجان کرلیں اور ایک گاڑھا بیٹر تیار کرلیں۔

کوٹنگ کےلئے:
کوٹنگ کے تمام اجزا کو آپس میں مکس کر دیں۔
میری نیٹ کیے ہوئے چکن کو بیٹر میں ڈبو کر تیار کی ہوئی کوٹنگ کے ساتھ کوٹ کر دیں۔
اب اسے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
بن کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر اس پر مایونیز پھیلا دیں۔
پھر چکن، سلاد کے پتے رکھ دیں۔
چلی ساس اور کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Posted By: samira, karachi

Find out the Zinger Burger Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Zinger Burger is very famous in desi people. At KFoods you can find Zinger Burger and all the urdu recipes in a very easiest way.

Zinger Burger

Zinger Burger in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment