اجزاء:
اسٹرابیریز(موٹی کٹی ہوئی) 250 گرام
کیلے موٹے ہوئے ۔۔ چار عدد
کینو کے ٹکڑے ۔۔ایک پیالی
اسٹرابیری جیلی کرسٹلز ۔۔ 400 گرام
لیموں کا رس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
کم چکنائی والی دہی ۔۔ 200 گرام
ونیلا ایسنس ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
کریم پنیر ۔۔ آدھا پیالی
پسی ہوئی چینی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
پودینے کے پتے ۔۔ سجانے کے لئے