Yogurt and Fruit Salad Recipe in Urdu

1635 Views 0 Comments

دہی اور پھلوں کا سلاد
اجزاء:
اسٹرابیریز(چوپ کی ہوئی ): ایک پیالی
کیلے(موٹے کٹے ہوئے ): 4 عدد
کینوکے ٹکڑے: ایک پیالی
اسٹرابری جیلی کرسٹلز: ایک پیکٹ
لیموں کا رس: ایک کھانے کا چمچہ
کم چکنائی والی دہی: ایک پیالی
ونیلا ایسنس: چائے کا چمچہ
کریم پنیر: پیالی
پودینہ: حسب ضرورت
پسی ہوئی چینی: ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
گلاسوں میں تھوڑی تھوڑی اسٹرابیرز‘ کیلے اور کینو ڈالیں ۔
2پیالی پانی میں جیلی کرسٹلز ڈال کر پکائیں اور اسے تھوڑا تھوڑا کرکے گلاسوں میں ڈالیں اور جمنے کےلئے فریج میں رکھ دیں ۔ ایک پیالے میں باقی اجزاء یکجان کرلیں ۔
اسے گلاسوں میں ڈالیں ۔
جیلی کے اُوپر ڈالیں ‘ اس پر اسٹرابیریز اور پودینہ سجاکر فریج میں رکھ دیں ۔
دہی اور پھلوں کا سلاد خوب ٹھنڈا کرکے پیش کریں ۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Yogurt and Fruit Salad Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Salad, Pickle, Sauces. Yogurt and Fruit Salad is very famous in desi people. At KFoods you can find Yogurt and Fruit Salad and all the urdu recipes in a very easiest way.

Yogurt and Fruit Salad

Yogurt and Fruit Salad in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Salad, Pickle, Sauces.

Latest Articles

Reviews & Comments