White Korma Recipe in Urdu

White Korma
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 2653 Views
0 Comments

وائٹ قورمہ

اجزاء:
•چکن_____ 1 کلو
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ادرک لہسن پسا ہوا_____ 1 کھانے کا چمچ
•پیاز_____ 3 عدد درمیانی
•دہی_____ 1 پیالی
•پسی ہوئی کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•پسی ہوئی سفید مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•پسا ہوا ناریل_____ 2کھا نے کے چمچ
•بادام_____ 8 سے 10 عدد
•کوکنگ آئل_____ آدھی پیالی

پین میں آدھی پیالی کوکنگ آئل میں ادرک لہسن ،نمک اور چکن ڈال کر ڈھک دیں ۔
بادام اور ناریل کو گرائینڈ ر میں باریک پیس لیں ،پھر انھیں بلینڈر میں ہری مرچ،پیاز اور دہی کے ساتھ ملا کر پیس لیں ۔
جب چکن گلنے پر آجائے تو فرائینگ پین میں کوکنگ آئل میں پیاز کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں اور اس میں سفید کالی مرچ ملا کر گوشت میں شامل کردیں ۔
ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر اتارلیں۔

Posted By: Ramsha, karachi

Find out the White Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. White Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find White Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

White Korma

White Korma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment