Waldrof Salad Recipe in Urdu

Waldrof Salad

والڑروف سلاد

اجزاء:
سیب(ہرے سخت والے)۔۔۔تین سے چار عدد
کھجور۔۔۔ایک پیالی
مارش میلوز۔۔۔آدھی پیالی
نمک۔۔۔حسب ذائقہ
چینی۔۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
کالی مرچ کٹی ہوئی۔۔۔۔آدھا چائےکا چمچ
مایونیز۔۔۔آدھی پیالی
فریش کریم۔۔۔ آدھی پیالی
سیلیری۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
لیموں کا رس۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
سلاد کے پتے۔۔۔۔ حسب ضرورت
سرخ شملہ مرچ۔۔۔ حسب پسند
اولیو آئل۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
ایک پیالے میں اولیو آئل، نمک، چینی، لہموں کا رس اور کالی مرچ ڈالیں، کانٹے کی مدد سے اچھی طرح پھینٹ کر ڈریسنگ بنالیں اور دس سے مندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ شملہ مرچ کو دھو کر کچھ دیر کے لئے ٹھنڈے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ سبزیوں کو دھو کر چھوٹے ٹکڑے کاٹیں اور تیار کی ہوئی ڈریسنگ میں ڈال کر رکھ دیں۔ کھجور کو دھو کر ان کے بیج نکالیں اور چھوٹے ٹکڑے کر کے سیب والے پیالے میں ڈال دیں۔ کریم کو پیکٹ سے نکال کر صاف خشک پیالے میں ڈالیں اور فریج رکھ کر ٹھنڈی کر لیں۔ پھر اسے ہلکا سا پھینٹ کر اس میں مایونیز ملالیں۔ اس میکسچر کو سیب والے بپیالے میں ڈال کر اس میں شملہ مرچ کے ٹکڑے شامل کر دیں اور چمچ کی مدد سے احتیاط سے ملالیں اور پھر باؤل میں نکال کر سرو کریں۔

Posted By: mahnoor baloch,

Find out the Waldrof Salad Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Salad, Pickle, Sauces. Waldrof Salad is very famous in desi people. At KFoods you can find Waldrof Salad and all the urdu recipes in a very easiest way.

Waldrof Salad

Waldrof Salad in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Salad, Pickle, Sauces.

مزید سلاد٬ اچار اور چٹنیاں ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

Give a step by step Waldrof Salad recipe, this is ok but I want as simple as possible salad recipes I keep looking for easiest recipes for any dish. I have saved 22 recipes so far.

Mar 06, 2017 Naziha Karachi

Leave Comment