اسٹرابیری کو کٹ کرکے چینی ڈال کر 6گھنٹوں کے لئے ریسٹ دے دیں۔اب اسے ایسے ہی پکنے رکھ دیجئے ہلکی انچ پر،جب نرم ہوجائیں تو لیمن جوس ڈال دیں اور چنک وال جیم بنانا ہو تو اسٹرابیری کو میش کرلیں اور اگر نرم جیم چاہئے تو بلینڈ کرکے پھر پکائیے۔ اب ایک پلیٹ میں تھوڑا جیم ڈال کرفریزر میں رکھ کر دیکھئے کہ اگر یہ جمنا شروع ہوگیا ہے تو10منٹ میں جیم ریڈی ہے۔