Spicy Chicken Salad Recipe in Urdu

Find delicious Spicy Chicken Salad recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Spicy Chicken Salad recipe is one of the common and most searched dishes in the Salad, Pickle, Sauces recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Spicy Chicken Salad recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Spicy Chicken Salad
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

10946 Views 0 Comments

اسپائسی چکن سلاد
اجزاء:
چکن بریسٹ۔۔۔200 گرام
نمک۔۔۔حسب زائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا۔۔۔۔ایک کھانےکا چمچ
پیاز۔۔۔دو عدد درمیانی
شملہ مرچ۔۔۔ایک عدد
ٹماٹر۔۔۔تین سے چار عدد درمیانے
کٹی ہوئی لال مرچ۔۔۔ایک کھانےکا چمچ
کالی مرچ گدری پسی ہوئی۔۔۔آدھا چائے چمچ
ٹماٹر کیچپ۔۔۔آدھی پیالی
سرکہ چار کھانے کے چمچ
اولیوآئل چار سے چھ کھانے کے چمچ
ترکیب:
چکن بریست کو دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں۔ اس پر ادرک لہسن اور نمک لگاکر ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ گرل پین کو درمیانی آنچ پر پانچ سے ساتھ منٹ تک گرم کریں پھر اس پر ایک کھانے کا چمچ اولیو آئل ڈآل کر چکن بریسٹ کو رکھ دیں۔ ایک طرف سے اچھی طرح گرل ہو کر اس کی رنگت سنہری ہوجائے تو اسے پلٹ کر دسری طرف سے گرل کریں۔ اس کو گرل سے نکال کر ٹھنڈا کریں اور پتلی پتلی اسٹرپس کاٹ لیں۔ اسی طرح سے پیاز ٹماٹر(بیج نکال کر) اور شملہ مرچ (بیج نکال کر) کو لمبائی میں کاٹ لیں۔ پھر تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کر اس پر نمک اور کالی مرچ چھڑک کر دو چمچ کی مدد سے ملالیں تاکہ سبزیاں ٹوٹنے نہ پائیں۔ ایک پیالے میں اولیو آئل، ٹماٹو کیچپ، سرکہ اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا کر مکسچر بنالیں۔ چکن اور سبزیوں کو اس میکسچر میں ڈال کر ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔ اس سلاد کو خوب اچھی طرح ٹھنڈا کرلیں اور دو سے تین گھنٹے فریج میں رکھنے سے اس مزہ بھی دوبالا ہوجائے گا۔
Posted By: Bushra jawed,

Find out the Spicy Chicken Salad Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Salad, Pickle, Sauces. Spicy Chicken Salad is very famous in desi people. At KFoods you can find Spicy Chicken Salad and all the urdu recipes in a very easiest way.

Spicy Chicken Salad

Spicy Chicken Salad in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Salad, Pickle, Sauces.

Get Alerts