Spicy Beef Recipe in Urdu

Spicy Beef

اسپائسی بیف

اجزاء:
انڈر کٹ (چھوٹے ٹکڑے)............½کلو
آلو(چوکور کٹے ہوئے)............2 عدد
پیاز(چوپ کی ہوئی)............2 عدد
ٹماٹر(پسے ہوئے)............2پیالی
پسا ہوا لہسن ............ایک کھانے کا چمچہ
کٹی ُ ہوئی کالی مرچ............ایک چائے کا چمچہ
لیموں کا رس............3کھانے کے چمچے
لیموں کے چھلکے............ایک چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا)............½پیالی
پسی ہوئی لال مرچ............ایک چائے کا چمچہ
نمک ............½چائے کا چمچہ
تیل............3کھانے کے چمچے
دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں۔ اس میں لہسن‘ گوشت‘ لال مرچ‘ کالی مرچ اور نمک ڈال کر چند منٹ تک بھو ُنیں۔اس میں ٹماٹر اور آلو ڈال کر گوشت گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔اس میں لیموں کا رس اور لیموں کے چھلکے ڈش میں نکالیں اور ہرے دھنئے سے سجاکر پیش کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Spicy Beef Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Spicy Beef is very famous in desi people. At KFoods you can find Spicy Beef and all the urdu recipes in a very easiest way.

Spicy Beef

Spicy Beef in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment