اجزاء:
بیف------------ آدھا کلو
لہسن کے جوے-------------- چھ سے سات عدد
نمک--------------- حسبِ ذائقہ
کالی مرچ------------------ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
ثابت لال مرچیں-------------- چار سے چھ عدد
چینی------------- آدھا چائے کا چمچ
انڈے کی زردی----------- ایک عدد
سرکہ---------------- آدھا چائے کا چمچ
تیل-------------------- حسبِ ضرورت