Spaghetti With Meatball Recipe in Urdu

Spaghetti With Meatball
Recommended By Chef 00.25 To Prep
3 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 1420 Views
0 Comments

سپیگٹی ود میٹ بالز

اجزاء:
•چکن یا بیف یا مٹن یا مچھلی کا قیمہ_____ 500 گرام
•اسپیگٹی200 گرام
•آئل_____ 1 چوتھائی کپ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•پارمیزان چیز_____ 3 کھانے کے چمچ
•اوریگانو پاؤڈر_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
•پارسلے(چوپ) _____ 4 کھانے کے چمچ
•کُٹی ہوئی لال مرچ_____ 2 چائے کا چمچ
•پیاز(چوپ) _____ آدھی
•ہری مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•بریڈ کرم_____ 4 کھانے کے چمچ
•کارن فلور_____ 1 چائے کا چمچ
•میدہ_____ 1 چائے کا چمچ
•زیتون کا تیل_____ 3 کھانے کے چمچ
•لہسن(چوپ) _____ 1 چائے کا چمچ
•ٹماٹو کیچپ_____ ڈیڑھ کپ
•لیموں کا رس_____ 2 چائے کا چمچ
•ٹماٹر(چوپ) _____ 2 چائے کے چمچ

ایک برتن میں چکن قیمہ،نمک،پارمیزان چیزدو کھانے کے چمچ، اوریگانو پاؤڈر،پارسلے دو چائے کے چمچ، کُٹی ہوئی لال مرچ،پیاز، ہری مرچ کٹی ہوئی،بریڈ کرم،کارن فلوراور میدہ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
ملانے کے بعد قیمہ کے کوفتے (میٹ بالز) بنا لیں۔
پکانے والے بر تن میں پانی، نمک، آئل، ڈال کر اُبال لیں اُبل جانے پر اسپیگٹی ڈال کر تین سے چار منٹ تک اُبال لیں اور چیک کرتے رہیں کہ گل گیا ہے کہ نہیں۔گل جانے پر ایک برتن میں الگ نکال لیں۔
پین میں زیتون کا تیل ، لہسن چوپ ہوا ہو،کوفتے یا میٹ بالز ڈال کر ہلکی آنچ پر لائٹ براؤن ہونے تک دم پر رکھ دیں۔
چیک کرتے رہیں کہ لا ئٹ براؤن ہو گئے ہیں کہ نہیں۔
لائٹ براؤن ہونے پر ٹماٹو کیچپ، لیموں کا رس،پارمیزان چیز ایک چائے کا چمچ، نمک حسبِ ذائقہ ، اور یگانو پیسا ہوا آدھا چائے کا چمچ،چوپ پارسلے ایک چائے کا چمچ،ٹماٹر چوپ دو چائے کے چمچ ڈال کر تین سے چار منٹ تک دم پر رکھ دیں۔
اب ایک برتن میں اُبلی ہوئی اسپیگٹی ڈال کر میٹ بالز ڈال کر سرف کریں۔
آپکی مزے داراسپیگٹی وِد میٹ بالز تیار ہیں۔

Posted By: sara, Islamabad

Find out the Spaghetti With Meatball Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. Spaghetti With Meatball is very famous in desi people. At KFoods you can find Spaghetti With Meatball and all the urdu recipes in a very easiest way.

Spaghetti With Meatball

Spaghetti With Meatball in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

مزید چائنیز کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment