Simple Daal Chawal Recipe in Urdu

Find delicious Simple Daal Chawal recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Simple Daal Chawal recipe is one of the common and most searched dishes in the Dal Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Simple Daal Chawal recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Simple Daal Chawal
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

85 Views 0 Comments

دال چاول
اجزاء:
1 کپ مسور، مونگ کی دال
1 پیاز، باریک کٹی ہوئی
2 ٹماٹر، کٹے ہوئے
2 ہری مرچیں
½ چائے کا چمچ ہلدی
½ چائے کا چمچ لال مرچ
نمک حسبِ ذائقہ
3 کپ پانی
چاول:
2 کپ چاول، پانی اور نمک حسبِ ضرورت
تڑکے کے اجزاء:
3 کھانے کے چمچ گھی یا تیل
1 چائے کا چمچ زیرہ
3–4 لہسن کے جوے، باریک کٹے ہوئے
2 خشک لال مرچیں
½ چائے کا چمچ کُٹی لال مرچ
چند کڑی پتے
ترکیب:
٭ دال کو دھو کر پانی، ہلدی، لال مرچ اور نمک کے ساتھ نرم ہونے تک پکا لیں۔ دوسری طرف چاول دھو کر نمک والے پانی میں الگ ابال لیں۔
٭ اب ایک پین میں تیل گرم کرکے زیرہ اور پیاز ڈالیں اور سنہری ہونے تک بھونیں۔ ٹماٹر اور ہری مرچ شامل کرکے اتنا پکائیں کہ ٹماٹر نرم ہو جائیں اور مصالحہ اچھی طرح بھن جائے۔ تیار دال اس میں شامل کرکے چند منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
٭ مزے دار تڑکے کے لیے ایک چھوٹے پین میں گھی گرم کریں، زیرہ اور لہسن ڈال کر ہلکا سنہری کریں۔ پھر خشک لال مرچ، کُٹی لال مرچ اور کڑی پتے شامل کرکے چند سیکنڈ بھونیں۔ فوراً یہ خوشبودار تڑکا گرم دال پر ڈال دیں اور ڈھکن ڈھانپ کر 2 منٹ دم دیں۔
٭ گرم گرم چاول پلیٹ میں نکالیں، ساتھ خوشبودار دال ڈالیں اور اوپر سے ہرا دھنیا، ہری مرچ ڈال کر پیش کریں۔ ساتھ میں اچار، پاپڑ یا تازہ سلاد ہو تو سادہ دال چاول کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔
Posted By: Salwa Noor, Karachi

Find out the Simple Daal Chawal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Simple Daal Chawal is very famous in desi people. At KFoods you can find Simple Daal Chawal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Simple Daal Chawal

Simple Daal Chawal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

Get Alerts