Shaljam Ka Achar Recipe in Urdu

Find delicious Shaljam Ka Achar recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Shaljam Ka Achar recipe is one of the common and most searched dishes in the Special Pakistani Dishes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Shaljam Ka Achar recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Shaljam Ka Achar
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1911 Views 0 Comments

شلجم کا اچار
اجزاء:
شلجم کی سبزی کھانے میں مزیدار بنتی ہے لیکن بچے اس کو شوق سے نہیں کھاتے اور بعض لوگ تو اس سبزی کو اس لیے پسند نہیں کرتے کہ یہ گیس کا سبب بنتا ہے۔ لیکن یہ سب اپنی اپنی پسند ہے۔ شلجم کو اس موسم میں کھانے کا سب سے اچھا طریقہ اس کا پانی والا اچار ہے جسے آپ گھر میں بنا کر خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں، اس کو کھانے کے کئی فائدے بھی ہیں۔
شلجم کا اچار بنانے کی ریسیپی:
اجزاء:
•شلجم 1 کلو
•رائی 2 چمچ
•کلونجی 1 چمچ
•میتھی دانہ آدھا چمچ
•نمک 1 بڑا چمچ
•کٹی لال مرچ 1 چمچ
•ہلدی آدھا چمچ
•سرکہ 2 چمچ
• پسی لال مرچ 1 چمچ
•کارن فلور 1 چمچ
ترکیب:
٭ شلجم کو دھو کر اس کو نمک ڈال کر ابال لیں۔
٭ جب یہ نرم پڑنے لگے تو اس میں ہلدی، میتھی دانہ، کٹی لال مرچ، پسی لال مرچ، رائی دانہ اور کلونجی ڈال کر 15 منٹ کے لیے پکائیں۔
٭ پیالے میں کارن فلور ڈالیں اور ایک چمچ پانی کے ساتھ گاڑھا مرکب تیار کرلیں۔
٭ اب ابلے ہوئے شلجم کو پانی سمیت ایک کھلے منہ کے برتن میں ڈالیں، اس میں سرکہ، نمک اور کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور کپڑے سے ڈھک کر ایک ہفتے کے لیے چھوڑ دیں۔
٭ لیجیے مزیدار شلجم کا اچار بن کر تیار ہے اب اس کو پیالے میں ڈال کر سروو کردیں۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Shaljam Ka Achar Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Shaljam Ka Achar is very famous in desi people. At KFoods you can find Shaljam Ka Achar and all the urdu recipes in a very easiest way.

Shaljam Ka Achar

Shaljam Ka Achar in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

Reviews & Comments