اجزاء:
بکرے کی چانپیں----------- 2/1کلو
ٹماٹر------------ (چوپ کئے ہوئے) 4عدد
پسا ہوا لہسن ادرک---------- ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ----------- ایک کھانے کا چمچہ
دہی------------- (پھینٹی ہوئی) 2/1پیالی
پسا ہوا گرم مصالحہ------------ ایک چائے کا چمچہ
لیموں------------ 4عدد
ہرا دھنیا---------- (باریک کٹا ہوا) ایک گڈی
ہری مرچیں--------- (لمبی باریک کٹی ہوئی) 4عدد
ثابت دھنیا---------- ایک کھانے کا چمچہ
ثابت سفید زیرہ----------- ایک چائے کا چمچہ
ثابت کالی مرچیں---------- ایک چائے کا چمچہ
ادرک------------ (چوپ کی ہوئی) 2کھانے کے چمچے
نمک--------- حسبِ ذائقہ
تیل--------------- ایک پیالی
ہرا دھنیا، ادرک---------------- (باریک کٹی ہوئی) سجانے کے لئے