سیخ کباب
اجزاء:
بیف کا قیمہ---------- 2/1کلو
نمک----------- حسبِ ذوق
دہی----------- 2/1کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ----------- 2کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا---------- 2/1گھٹی
زیرہ----------- 1چائے کا چمچہ
گھی------------ 4/1کپ
جائفل جاوتری-------------- 1چائے کا چمچہ
تلی پیاز----------- 1کپ
پسی پیاز------------ 2عدد
ہری مرچ---------------- 7-6عدد
پسا گرم مصالحہ-------------- 1چائے کا چمچہ
کوئلہ------------------ 2عدد
ترکیب:
قیمے میں نمک، دہی،ادرک لہسن کا پیسٹ، ہرا دھنیا، زیرہ، جائفل، جاوتری، پسی پیاز، ہری مرچ اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔
اب سیخ کباب کا شیپ دیں اور انگھیٹی پر سینک لیں۔
پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔
Maida Rahat,Posted By: kinza,
Add Your Recipe