Schezwan Noodles Recipe in Urdu

Schezwan Noodles
Recommended By Chef 00.10 To Prep
4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 466 Views
0 Comments

شیزوان نوڈلز

اجزاء:
1. چکن_____ 1 کپ بون لیس اور سلائس
2. نمک_____ حسب ضرورت
3. سفید مرچ_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
4. چینی_____ 2 چائے کا چمچ
5. سویا سوس_____ 4 کھانے کے چمچ
6. کارن فلور_____ 1 کھانے کا چمچ
7. انڈا_____ آدھ پھینٹا ہوا
8. تیل_____ 1 چوتھائی کپ
9. لہسن_____ 1 چائے کا چمچ کٹا ہوا
10. پیاز_____ 1 عدد سلائس میں کٹا ہوا
11. بند گوبھی_____ 2 کپ سلائس کی ہوئی
12. گاجر_____ 1 عدد سلائس کی ہوئی
13. شملہ مرچ_____ 1 عدد سلائس کی ہوئی
14. چلی سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
15. کیچپ_____ 1 چوتھائی کپ
16. ایگ نوڈلز_____ 1 پیکٹ
17. ہری پیاز_____ 1 کپ کٹی ہوئی

• چکن کو ڈیڑھ چائے کا چمچ نمک، سفید مرچ، ایک چائے کا چمچ چینی، دو کھانے کے چمچ سویا سوس، کارن فلور اور انڈے سے پندرہ منٹ کے لئے میری نیٹ کر لیں۔
• ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ ہلکا براؤن ہو جائے۔
• اب اس میں پیاز اور میری نیٹ کی ہوئی چکن شامل کرکے ایک منٹ پکائیں۔
• پھر اس میں بند گوبھی، گاجر، شملہ مرچ، چلی سوس، دو کھانے کے چمچ سویا سوس، کیچپ، نمک، ایک چائے کا چمچ چینی اور ایگ نوڈلز ڈال کر اچھی طرح ٹوس کر لیں۔
• آخر میں ہری پیاز کے پتے ڈال کر نکال لیں۔

Posted By: Ramsha, Mirpurkhas

Find out the Schezwan Noodles Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. Schezwan Noodles is very famous in desi people. At KFoods you can find Schezwan Noodles and all the urdu recipes in a very easiest way.

Schezwan Noodles

Schezwan Noodles in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

مزید چائنیز کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment