اجزاء:
ساسجز (باریک کٹے ہوئے) ----- دس عدد
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- دو عدد
میدہ ---- تین کھانے کے چمچ
یخنی کے کیوب ----- دو عدد
ٹماٹر کا پیسٹ ----- تین کھانے کے چمچ
ووسٹر ساس ----- ایک چائے کا چمچ
کٹی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
تیل ------ دو کھانے کے چمچ (تلنے کے لیے)
آلو کا بھرتہ ----- پیش کرنے کے لیے