روٹی گول نہ بننے پر طعنے سننے پڑتے ہیں۔۔ جانیں روٹی بیلنے کا ایسا انوکھا طریقہ، جو منٹوں میں ڈھیر ساری روٹیاں بنائے

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our روٹی گول نہ بننے پر طعنے سننے پڑتے ہیں۔۔ جانیں روٹی بیلنے کا ایسا انوکھا طریقہ، جو منٹوں میں ڈھیر ساری روٹیاں بنائے, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this روٹی گول نہ بننے پر طعنے سننے پڑتے ہیں۔۔ جانیں روٹی بیلنے کا ایسا انوکھا طریقہ، جو منٹوں میں ڈھیر ساری روٹیاں بنائے is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

کچھ خواتین کو روٹی بنانے میں کافی مسئلہ درپیش ہوتا ہے خاص کر جن لڑکیوں کی نئی نئی شادی ہوئی ہو اور انہیں روٹی بنانا نہ آتی ہو۔ اس صورتِ حال میں ساس کے طعنے سننے سے بہتر ہے کوئی ایسی ٹپ ٹرائے کی جائے، جو آپ کو فائدہ پہنچائے۔

اگر آپ کا بیلن ٹوٹ جائے یا مل نہ رہا ہو یا پھر روٹی بیلنی نہ آتی ہو، تو آپ اس طریقے پر عمل کرسکتی ہیں، آئیے جانتے ہیں وہ کیا ہے اور کیسے ممکن ہے؟

بغیر بیلن کے روٹی بیلنے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے آٹا گوندھ کر اسکے پیڑے بنا لیں
۔ اب ایک تھالی کو الٹا کر کے اس کے اوپر خشکی ڈال کر پیڑا رکھیں اور اسے ہاتھوں سے تھوڑا پھیلا لیں
۔ اسکے بعد دوسری تھالی یا پھر اسٹیل کی بڑی پلیٹ کو الٹا پکڑ کر پیڑے پر رکھ کے دبائیں، 2 سے 3 بار پیڑے کی پوزیشن بدلیں اور اس عمل کو دہرائیں

By Salwa  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2579 Views   |   15 Apr 2023
Related Recipes
Reviews & Comments