آلوؤں کو چھوٹے کیوبز میں کاٹیں اور ابال لیں۔ پیاز کع زیتوں کے تیل میں ہلکا فرائی کریں۔ اب اس میں ابلے آلو اور ہری پیاز ڈال کر تھوڑا فرائی کرلیں۔ اس کے بعد نمک اور کالی مرچیں ڈالیں۔ پھر اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر ہلکی آنچ سیٹ ہونے تک پکائیں۔ اوپر سے چیز شامل کرکے تھوڑی دیر تک گرام اوون مین رکھیں، اتنی دیر کہ چیز میلٹ ہوجائے۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔