ایواپورٹیڈ ملک کو فریزر میں رکھیں۔ کریم کو بیٹ کرلیں۔ بلینڈر میں پستہ، کنڈ نسڈ ملک، کیوڑہ واٹر اور ڈبل روٹی سلائس ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ چاہیں تو ایک چٹکی ہرا رنگ بھی شامل کردیں۔ ان اس میں کریں ملائیں۔ ساتھ ہی ایواپورٹیڈ ملک کو بیٹ کر کے ڈالیں اور فولڈ کرلیں۔ قلفی کے سانچے میں بھرلیں اور فریزر میں رکھیں۔ سانچوں سے نکال کر ٹکڑے کاٹ لیں اور سرو کریں۔